چارہ[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - علاج، تدبیر، راہ، بچاؤ، مفر، صورت، توڑ، تدارک، مداوا۔      چارہ ہی کیا تھا، ہاتھ جوڑ کر سارا حال کہہ دیا"     رجوع کریں:  چارہ ( ١٩٠٨ء، صبح زندگی، ١١٠ )

اشتقاق

فارسی زبان سے اسم جامد 'چارہ' اصل لفظ اور اصل معنی کے ساتھ اردو میں داخل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦١١ء میں "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - علاج، تدبیر، راہ، بچاؤ، مفر، صورت، توڑ، تدارک، مداوا۔      چارہ ہی کیا تھا، ہاتھ جوڑ کر سارا حال کہہ دیا"     رجوع کریں:  چارہ ( ١٩٠٨ء، صبح زندگی، ١١٠ )

جنس: مذکر